Royal TV

News you can trust

Advertisement

ٹیکساس، ڈیلاس: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اپنے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے 14 اگست کو ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں منعقد ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے۔

گورنر مندوخیل اپنے خطاب میں پاکستان کے قومی تشخص، اندرونی اتحاد، جمہوریت اور نوجوان نسل کے کردار پر روشنی ڈالیں…

Read More