مستونگ: کھڈکوچہ گرو کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے قافلے کو نشانہ بنایا۔پولیس زرائع
فائرنگ کے تبادلے میں 4 اے ٹی ایف اہلکار زخمی۔حملے میں وزیرداخلہ محفوظ رہے۔
زخمی اہلکار شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل ۔ وزیرداخلہ کا قافلہ قلات سے کوئٹہ جارہاتھا۔۔ پولیس زرائع
مستونگ: وزیرداخلہ میر ضیاء لانگوکے قافلے پر حملہ۔ پولیس زرائع













