Royal TV

News you can trust

Advertisement

ثبوت کی بناء پر نوکریاں بیچنے والے وزیر کو برطرف کر دیا جائیگا۔وزیراعلیٰ بلوچستان۔

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات غلط ہیں کہ بلوچستان میں نوکریاں بیچی جا رہی ہیں،اگر ایسا ہے تو جو بھی ثبوت لے کر آئے گا کہ کوئی وزیر نوکریاں بیچ رہا ہے اسے برطرف کر دیا جائے گا اور قانونی کارروائی کی جائیگی ۔