بیس منٹ تک فتنہ الہندوستان کے حملے کا بھرپور جواب دیا گیا ، بزدل دشمن دم دما کر بھاگ گیا ، پولیس کے بہادر جوانوں نے دہشتگردوں کے حملے کو بہادری سے پسپا کیا : بابر یوسفزئی
پاکستان زندہ باد تھا ، زندہ باد ہے ، زندہ باد رہے گا ، اس طرچھپ کے حملوں سے ہمارے عزم اور پاکستان سے محبت کو ختم نہیں کیا جاسکتا ، مجھے ان پٹاخوں سے نہیں ڈرایا جاسکتا : وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو












