Royal TV

News you can trust

Advertisement

کوئٹہ:سریاب پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

کوئٹہ: سریاب صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک اور ونگ کمانڈر 115 کرنل عبید کی قیادت میں سریاب روڈ پر شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں بڑی تعداد میں عوام اور کارکنان نے شرکت کی اور پاکستان سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ملی جوش و جذبے کے ساتھ یومِ آزادی منایا