Royal TV

News you can trust

Advertisement

گورنر بلوچستان آج ہیوسٹن شہر میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرینگے

امریکہ 15 اگست: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل آج شام امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے جہاں وہ پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی خوشیاں منائیں گے۔ ممتاز پاکستانی بزنس مین تنویر احمد، طاہر بھٹی، ڈاکٹر آصف قدیر اور میکسم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عذیر حسن کے علاوہ دیگر نامور اشخاص بھی شرکت کرینگے