Royal TV

News you can trust

Advertisement

پیپلز پارٹی سندھ کے لئے ناسور نہیں بلکہ آپ بلوچستان کے لئے بن گئے ہیں، سردار اختر مینگل کی پارٹی کا جنازہ نکل چکا ہے، علی حسن زہری

پیپلز پارٹی سند ھ کے لیئے ناسور نہیں بلکہ آپ بلو چستان کے لیئے نا سوربن گئے ہیں مو دی سے پیپلز پارٹی کے لیڈران نہیں ملے تھے بلکہ آپ مودی سے میٹنگ کر چکے ہیں پیپلز پارٹی کا جنازہ نہیں نکلا بلکہ سر دار اختر مینگل کی پارٹی کا جنازہ نکل چکا ہے آپ اکیلے پارٹی میں رہ گئے ہیںجو اپنا ڈسٹر کٹ نہیں بنا سکتا وہ ہما رے قائد اور افواج پا کستان کے خلاف با تیں کررہا ہے آج 30سال بعد پیپلز پارٹی نے اس کے علا قے کو ڈسٹر کٹ کا درجہ دلا یا ہے،علی حسن زہری کا سردار اختر مینگل پر الزامات