Royal TV

News you can trust

Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی اسلام آباد میں وفاقی وزراء، سینیٹرز اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے اہم ملاقاتیں۔

ملاقاتوں میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جاری و نئے ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج نے بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل، پائیدار امن اور صوبے کی ترقی کے لیے جاری کوششوں کو خوش آئند قرار دیا