ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈرکے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نےکہا کہ خطےکی صورتحال اور طاقت کے توازن میں بنیادی طور پر تبدیلی آ چکی ہے۔
امریکی وزیر خزانہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی بات کرتے ہیں اور ٹرمپ بحری ناکا بندی پر فخر کرتے ہیں، لیکن دوسری جانب امریکی سینیٹر جان کورنن امریکی عوام کے لیے بڑھتی ہوئی قیمتوں اور روزمرہ اخراجات میں اضافے پرفکر مند ہیں۔
امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی قیمت اداکر رہے ہیں۔مشیر ایرانی سپریم لیڈر














