آسماء کے ماموں عبد الصمد اور دیگر رشتہ داروں کی پریس کانفرنس
ہم آسماء کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں، ماموں عبدالصمدکوئٹہ: آسماء کو نہ اغوا کیا گیا اور نہ ہی اس پر تشدد کیا گیا۔ خدابخش کی 5 سال قبل آسماء سے منگنی ہوئی تھی۔خدابخش نے آسماء کے کہنے پر سرکاری نوکری چھوڑ دی۔ آسماء کی والدہ بیٹیوں کے ذریعے بلیک میلنگ کرتی ہیں۔میرا بھانجا بے قصور ہے۔ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے، عبدالصمد
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر داخلہ ضیاء لانگو ہماری فریاد بھی سنیں۔آسماء نے میرے بیٹے خدابخش کو دھوکہ دیا۔ آسماء پیسے لیتی رہی لیکن شادی نہیں کی۔ آسماء پر پہلے سے مقدمات درج ہیں، والدہ خدابخش
کوئٹہ: آسماء کی والدہ نے پانچ شادیاں کی ہیں، والدہ خدابخش
ہم آسماء کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں، آسماء کو نہ اغوا کیا گیا اور نہ ہی اس پر تشدد کیا گیا، موموں عبد الصمد













