سعودی عرب میں جاری انٹرنیشنل فالکن بریڈرز آکشن 2026ء میں سال کا سب سے مہنگا باز 13 لاکھ سعودی ریال میں فروخت ہو گیا ہے، جو اس آکشن کی تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین شاہین ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیلامی کے ساتویں روز کینیڈا کے ایک فارم کے دو باز مجموعی طور پر 14 لاکھ 50 ہزار سعودی ریال میں فروخت ہوئے۔
سعودی عرب: انٹرنیشنل فالکن آکشن میں سال کا سب سے مہنگا باز 13 لاکھ ریال میں فروخت۔














