چاغی: تحصیل دالبندین کے علاقے چارسر میں نامعلوم افراد نے رات کے وقت چارسر فٹ بال اسٹیڈیم کو مبینہ طور پر بارودی مواد سے دھماکہ کرکے مکمل طور پر تباہ کردیا۔دھماکے کے نتیجے میں اسٹیڈیم کو شدید نقصان پہنچا، تاہم جانی نقصان کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
چاغی: دالبندین کے علاقے چارسر میں نامعلوم افراد کا فٹ بال اسٹیڈیم پر دھماکہ، اسٹیڈیم تباہ













