Royal TV

News you can trust

Advertisement

وڈھ بازار میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے

ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان موٹر سائیکل پر آر سی ڈی ہائی وے سے گزر رہے تھے کہ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں جلیل رمدانزئی اور ولی محمد میراجی جاں بحق ہوگئے۔