Royal TV

News you can trust

Advertisement

یک مچ میں 2 تجارتی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی

یک مچ کے علاقے میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر تجارتی سامان لے جانے والی 2 گاڑیوں کو روک کر آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد دونوں گاڑیاں شدید متاثر ہوئیں جبکہ علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور ذمہ دار افراد کے بارے میں معلومات سامنے آنے کا انتظار ہے۔