محمود خان کی گاڑی پر جھنڈا پاکستان کا لگائے تقایر جھنڈے کا خلاف کر تا ہے۔ یہ دوغلی پالیسی ہے ملک اور وطن ایک ہوتا ہے۔ہمارا ملک پاکستان ہے وطن بھی پاکستان ہے۔ سرداراختر مینگل نے ایک پنجابی کی قتل کی بھی مذمت نہیں کی ؟ محمود خان اورسرداراختر مینگل کی سیاست ذاتی مفاد کیلئے ہے۔میر ضیا لانگو
محمود خان کی گاڑی پر جھنڈا پاکستان کا لگائے تقایر جھنڈے کا خلاف کر تا ہے۔میر ضیاء لانگو












