Royal TV

News you can trust

Advertisement

سرانان واقعہ حکومت میں موجود کالی بھڑیوں نے کروایا ہے۔محمود خان اچکزئی

کل پرسوں سرانان میں جو کچھ ہوا کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔میں الزام لگا رہا ہوں کہ سرانان میں جو. کچھ ہوا حکومت کے اندر موجود یہ کام کالی بھیڑوں کا ہے۔ اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب
عمران خان کی بہن کو اسپتال کے دوسرے کمرے میں بند کیا گیا، محمود اچکزئی
سارے پاکستان میں خوشی منائی جا رہی تھی کہ بانی پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت شفا انٹرنیشنل شفٹ کیا جا رہا ہے۔ رات پتا چلا کہ اندھیرے میں بانی پی ٹی آئی کو کسی اور اسپتال لے جایا گیا ہے ۔ہماری حکومت میں ایسے عناصر ہیں جو تحریک انصاف اور حکومت کے معاملات کو سبوتاژ کر رہے ہیں ، محمود اچکزئی