کوئٹہ کے علاقے کولپور تھانے کی حدود میں مسلح افراد کریش پلانٹ میں داخل ہوگئے اور لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت ایک گاڑی اپنے ہمراہ لے گئے۔واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
کولپور تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی بڑی واردات













