Royal TV

News you can trust

Advertisement

وزیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو / شہر کا دورہ

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کا شہر کا اچانک دورہ
کوئٹہ:وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ نے منان چوک، جناح روڈ، ڈبل روڈ، سریاب روڈ، گاہی خان چوک سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے شہر بھر میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا
کوئٹہ:عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے۔جلوسوں کے روٹس اور اہم مقامات پر سیکیورٹی انتظامات مزید مؤثر کئے گئے، وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:حضور اکرم ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور نور کا پیغام ہے، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:حضور اکرم ﷺ نے دنیا کو امن، بھائی چارے، مساوات اور حقوق العباد کی پاسداری کا درس دیا، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل پیرا ہوکر ایک بہترین اور پُرامن معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:موجودہ حالات میں امت مسلمہ کو اتحاد، یکجہتی اور باہمی اخوت کی اشد ضرورت ہے، وزیرداخلہ بلوچستان