Royal TV

News you can trust

Advertisement

ہمارے چند سیاستدانوں نے ہمیشہ دوغلاپن کا مظاہرہ کیا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میرضیا ءاللہ لانگو

صوبائی وزیر داخلہ میرضیا ءاللہ لانگوکی نجی ٹی وی کو انٹریو
کوئٹہ :ہمارے چند سیاستدانوں نے ہمیشہ دوغلاپن کا مظاہرہ کیا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میرضیا ءاللہ لانگو
سردار اختر مینگل جب وزیراعلی تھے تو نواز شریف کو اپنی گاڑی میں لے جاکر چاغی میں ایٹمی دھماکے کرائے،میرضیا ءاللہ لانگو
کوئٹہ :جب سے سردار اختر مینگل کی اقتدار گئی اس دن سے لیکر آج تک وہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تقریرکرتے ہیں ،میرضیا ءاللہ لانگو
کوئٹہ :2008میں نواب اسلم رئیسانی کی حکومت میں سب سے زیادہ دہشت گردی کے خلاف بھر پور کاررائیاں کی گئیں ،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :جو آج دہشت گردی کی باتیں کررہےہیں 2008کی حکومت میں دہشت گردوںکو للکارتے تھے۔ آج جب وہ اقتدار سے دور ہوگئے تو دہشت گردوں کےسب سے بڑے ہمدرد بن گئے ہیں۔موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ دہشت گرد ی کا خاتمہ ہے۔بدقسمتی سے جب کسی کو وزیراعلی بنایا جاتا ہے تو دہشت گردوں کے خلاف بڑی بڑی باتیں کی جاتی ہیں،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:جب حکومت ختم ہوجاتی ہے تو عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لئے یوٹرن لیکر دہشت گردوں کی بیانیہ کو اپناتے ہیں۔ میرصادق عمرانی ایک سنئیر سیاستدان ہیں سب انکا احترام کرتے ہیں۔سیاست اور انسانیت کے کچھ حصول ہوتے ہیں جسے پار نہیں کیا جانا چاہے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:اسلام آباد میں ہونے والے ورکشاب میں بلوچستان کی قیادت کوباعزت طریقے سے مدعوں کیا گیا،میرضیا ءاللہ لانگو
کوئٹہ:وزیراعظم اورفیڈمارشل جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے تمام قیادت کے سوالات کے جوابات دیئے،میرضیا ءاللہ لانگو
کوئٹہ:اسلام آباد ورکشاب میں تمام ارکین اسمبلی ،صوبائی وزرااور سیاسی قیادت کو عزت اور قدردینے کوغلط رنگ دینا درست عمل نہیں،میرضیا ءاللہ لانگو
کوئٹہ:پشتون قومی جرگے کا مقصد پشتونوں کے سیاستی ،سماجی اور دہشت گردی کے خاتمہ ہے تو اچھی بات ہے،وزیرداخلہ میرضیا ءاللہ لانگو
کوئٹہ:میرا اختلاف ہمیشہ محمودخان کاکو اورسردار اخترمینگل سے یہی اختلاف رہا ہے کہ بلوچ اور پشتونوں کوشعور دینے کی بات کی جائے ،میرضیا ءاللہ لانگو
کوئٹہ:اخترمینگل اور محمود خان اچکزئی سمیت جو بھی پشتون اور بلوچ کوالگ اور دراڑ ڈالنے کی بات کرئے گا میں اس کا سب سے بڑا مخالف ہوں گا ،میرضیا ءاللہ لانگو