ایس ایس پی آپریشنز طارق محمود کے مطابق عائشہ گلامنہ کو مبینہ طور پر ان کے والد اور بھائی نے مل کر غیرت کے نام پر قتل کیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے قتل میں مبینہ طور پر ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ٹک ٹاکر عائشہ گلامنہ کے ق*تل کا معمہ حل کرلیا گیا















