Royal TV

News you can trust

Advertisement

نوشکی کے علاقے احمدوال میں ایک 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

نوشکی کے علاقے احمدوال میں ایک 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ظالموں نے زیادتی کے بعد بچی کو گلی میں پھانسی دے کر قتل کر دیا اور پھر لاش کو مٹی میں دبا دیا۔
سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ جب لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے نوشکی کے سول ہسپتال لے جایا گیا تو وہاں کوئی سرجن موجود ہی نہیں تھا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وزیر صحت سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، ساتھ ہی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو بھی پورا کیا جائے۔