Royal TV

News you can trust

Advertisement

کوئٹہ: نصیر آباد پولیس اسٹیشن میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ ، وزیر داخلہ کا نوٹس

نوٹس لینے لے بعد ہیڈ کانسٹیبل جاوید اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ھے

ایف آئی آر میں نامزد ملزم کے خلاف قانون کے مطابق صاف شفاف تحقیقات ھوگی

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ، وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو ، آئی جی پولیس کے وژن کے مطابق تمام پولیس اسٹیشنز میں عوام کے لئیے دوستانہ ماحول فراہم کیا جائیں گا

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ھے
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ