Royal TV

News you can trust

Advertisement

تمام ریاستوں سے غلطیاں ہوتی ہیں ہم سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں، سرفراز بگٹی

ایک خاص مقام پر ایک ہزار لوگوں کی آبادی ہے جن کو نوٹسز دئیے انکو ہم دوسری جگہ آباد کرینگے۔ان ایک ہزار لوگوں کی دوسرے مقام پر آبادی عارضی ہوگی،اس دوران حکومت تمام چیزوں کا بندوبست بھی کریگی،عسکری وزیر آلہ سرفراز بگٹی کا ایوان میں خطاب