Royal TV

News you can trust

Advertisement

میجر جنرل ظفر اقبال کو آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہ

میجر جنرل ظفر اقبال کو آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہ

ذرائع کے مطابق میجر جنرل ظفر اقبال نے نئی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ بلوچستان میں امن و امان اور سکیورٹی کے حوالے سے آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان کی ذمہ داریاں اہم نوعیت کی ہوتی ہیں۔

نئی ذمہ داری پر نیک خواہشات۔