افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن منصور ایک دھماکے میں جانبحق ہو گئے ہیں۔ طالبان مخالف گروہ ’نیشنل ریزسٹنس فرنٹ‘ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
افغانستان :فیض آباد کے میئر عبدالرحمن منصور بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے۔














