Royal TV

News you can trust

Advertisement

میں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ صدر آصف علی زرداری پوری رات جاگتے ہیں

میں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ صدر آصف علی زرداری پوری رات جاگتے ہیں اور صبح گیارہ بجے سوتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو سائیڈ پر کر دیا گیا ہے اور ان سے مشورے نہیں کیے جا رہے، جبکہ وہ صدرِ پاکستان ہیں اور سب کچھ ان کے مشورے سے ہو رہا ہے۔ علی حسن زہری (سابق رکنِ صوبائی اسمبلی)