پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ہے۔حکومت کے گھٹنے ٹیکنے تک دھرنا جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان
پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کےخلاف لاہور میں فیصل چوک مال روڈ پر دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آج ہم نے دھرنا شروع کردیا ہے اور یہ دھرنا جاری رہے گا۔ بات صرف ایک چیز پر ہوگی کہ پٹرولیم لیوی واپس لو۔جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف کراچی، لاہور اور پشاور میں گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے جاری ہیں۔
پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ہے، حکومت کے گھٹنے ٹیکنے تک دھرنا جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان













