اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی اور سپریم کورٹ کے احکامات کے تناظر میں اسپتال کے اطراف سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں اور ملحقہ سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند یا محدود کر دیا ہے اور گاڑیوں کو ہٹانے کا عمل جاری ہے
اسلام آباد پولیس نے شفا اسپتال جانے والے راستے ٹریفک کے لیے بند کر دیئے













