میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں گزشتہ شب عدالتی حکم پر ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی ماہرین پر مشتمل 6 رکنی ٹیم نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور صحت سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لیا۔
بانی پی ٹی آئی کو طبی معائنے اور ضروری ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد سخت حفاظتی انتظامات کے تحت دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔













