Royal TV

News you can trust

Advertisement

حلفاً کہتا ہوں عمران خان کو کوئی مسئلہ نہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو صحت دے، تاہم ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو صحت کا کوئی مسئلہ نہیں، انہیں صرف بلڈ پریشر کی تکلیف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی ماضی میں دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑاتے رہے ہیں۔