ججز فیصلہ کریں کہ وہ اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کروا سکتے ہیں یا نہیں، اگر فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے تو عدالتوں کو تالے لگائیں۔ انھوں نے عدلیہ کے فیصلے کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا ہے۔ ہم اپنی تحریک چلائیں گے، عمران خان نے کہا ہے کہ سہیل کو کہو اسے تیز کرو۔ ہم اس میں تیزی لائیں گے، کل میں ہنگو جاؤں گا پھر بونیر اور اسی طرح پورے پاکستان۔ اب ان پر پریشر ڈبل ہوگا اور جو کل ظلم انھوں نے کیا ہے، 27 ستمبر کے حوالے سے جو 20 لاکھ کا ہم نے فگر دیا ہے، اب یہ تعداد ڈبل ہو کر نکلے گی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ججز فیصلہ کریں کہ وہ اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کروا سکتے ہیں یا نہیں۔سہیل آفریدی













