Royal TV

News you can trust

Advertisement

کوئٹہ شہر ایک بار پھر سے 4G انٹرنیٹ سے محروم۔ حکومت نے موبائل 4G انٹرنیٹ معطل کردیا ہے۔

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں آج 13 کو اگست دن 12 بجے ایک مرتبہ پھر موبائل فون کی 3G اور 4G ڈیٹا سروس معطل کردی گئی ہے ، شہریوں کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا۔ موبائل ڈیٹا بندش سے آن لائن کاروبار، فری لانسنگ اور سوشل میڈیا سرگرمیاں متاثر