Royal TV

News you can trust

Advertisement

جواں سال بیٹے کی جدائی والدین اور اہلِ خانہ کے لیے ناقابلِ تلافی صدمہ ہے۔

میر بالاچ خان ساسولی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا

اپنے تعزیتی بیان میر بالاچ خان ساسولی نے کہا کہ ثناء اللہ اچکزئی کے اچانک انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک اور صدمہ انگیز ہے۔میر بالاچ خان ساسولی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ثناء اللہ اچکزئی کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔