Royal TV

News you can trust

Advertisement

ہیروف تھری کی دھمکیاں دینے والوں کو باور کراتے ہیں ہم تمہارے باپ نریندر مودی سے بھی نہیں ڈرتے میر فرید ریئسانی

سبی میں 14 اگست کی ریلی سے خطاب کر ہوئے میر فرید رئیسانی نے کہا پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اس سبز ہلالی پرچم کیلئے جان دینا سعادت سمجھتے ہیں