Royal TV

News you can trust

Advertisement

زیارت میں مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

زیارت: زیارت میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں