وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ آئیے اس یوم آزادی پر عہد کریں کہ ہم اتحاد، محنت اور اخلاص کے ساتھ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
آزادی ہمارے اسلاف کی عظیم قربانیوں کا ثمر اور آنے والی نسلوں کی کے روشن مستقبل کی امانت ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی













