ملکی دفاع اورملکی وقار کی سربلندی کے لئے بلوچستان کےلوگ کسی سے پیچھے نہیں سنیٹردنیش کمارکا جشن آزادی ریلی کے شرکاء سے خطاب
میں ملک کے کونے کونےگیایوں لیکن یہاں کے بچوں کا جذبہ حب الوطنی وقومی یکجہتی بے مثال یے۔ملک دشمن عناصر کی منفی سوچ اورنظریے کو بلوچستان کے لوگ مستردکرتے ہیں۔مجھے بلوچ ہندو اورپاکستانی ہونے پر فخرہے۔سینیٹر دنیش کمار کا جشن آزادی ایونٹ میں بہترین ہرفارمنس دینے والے اسکول کے بچوں کیلئے اسلام آبادٹوور کا اعلان جشن آزادی ریلی کے کامیاب انعقاد سے ثابت ہوگیا کہ بلوچستان کے لوگ محب وطن ہیں۔ سنیٹردنیش کمار
ملک دشمن عناصر کی منفی سوچ نظریے کو بلوچستان کے لوگ مسترد کرتے ہیں مجھے بلوچ ہندو اور پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔سنیٹر دنیش کمار













