آصف علی ذرداری کے والد نے مجھے پالا ہے ، وہ میرے بھائی ہیں اور میں ان کے ساتھ چوبیس گھنٹے رہتا ہوں۔ کل جب میں آرہا تھا، تو وہ مجھ سے کہہ رہے کہ پرسوں واپس آنا۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی علی حسین زہری
ڈھائی ڈھائی سال والا معاہدہ موجود ہے کہ میں صدر زرداری کا شاگرد ہوں۔علی حسن زہری













