پہلا واقعہ قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ دوسرا واقعہ نوشکی میں پیش آیا جہاں ماں اور بیٹی کو قتل کردیا گیا. اور تیسرا واقعہ نصیر آباد میں پیش آیا جہاں دو خواتین قتل کر دیے گئے
بلوچستان میں 24گھنٹے سے کم وقت میں 6 خواتین قتل۔















