کوئٹہ: گزشتہ روز نوشکی کلی مینگل مین انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، مینا مجید
کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کلی مینگل آباد میں ماں بیٹی کو قتل کیا، مینا مجید۔
کوئٹہ: نوشکی سمیت پورا بلوچستان سوگوار ہے، مشیر کھیل بلوچستان
کوئٹہ:ماں بیٹی کا قصور یہ تھا کہ وہ پر امن شہری کے طور پر رہ رہے تھے، مینا مجید
کوئٹہ: یہ خاندان سیلاب سے متاثرہ تھے پاک فوج کے تعاون سے ان کا گھر بحال ہوا تھا، مینا مجید
کوئٹہ: بی بی حنیفہ سرکاری ملازمہ تھیں ، مینا مجید
کوئٹہ: دہشتگرد بلوچ قوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ مینا مجید
کوئٹہ:بلوچستان کے امن کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، مینا مجید
کوئٹہ: یہ واقعہ دہشت گردوں کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لایا ہے ، مینا مجید
کوئٹہ:بلوچ ہوکر بلوچوں کے گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ آور ہونا کونسی بلوچیت ہے، مینا مجید
کوئٹہ:فتنہ الہندوستان صرف سیکورٹی فورسز نہیں بے گناہ شہریوں کو بھی نشانہ بنارپے ہیں، مینا مجید
کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد چھپ کر وار کرتے ہیں، مینا مجید
کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اپنا کام کررہی ہے، مشیر کھیل بلوچستان مینا مجید
کوئٹہ: ان کی شناخت کیلئے عوام کو بھی کردار ادا کرنا چاہئے۔ مینا مجید
کوئٹہ:انسانی حقوق کے چمپین بننے والی تنظیمیں کیوں اس واقعے پر خاموش ہیں، مینا مجید
بی بی حنیفہ اور حفصہ کا قتل صوبے میں تمام امن پسند اور ترقی پسند کا قتل ہے۔ گھروں میں گھس کر بلوچ خواتین کو قتل کرنا کونسی بلوچیت اور غیرت ہے۔ اب عام بلوچ اور خواتین فتنہ ہندوستان کے دہشت گروں کے نشانے پر ہیں۔حکومت اور سیکیورٹی فورسز فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کررہی ہیں۔بلوچستان میں امن دشمنوں کو شکست دینگے۔بلوچستان میں امن وامان کے خلاف کام کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، دینگے۔فتنہ الہندستان کے دہشتگرد خواتین اور بچوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ہم سب نے دہشتگردوں کے خلاف بولنا ہے۔آج یومن راٹس اس معاملے پر خاموش کیوں ہے۔ ہم مظلموں کے لیے ہر جگہ آواز اٹھائے گئے،مینا مجید
کوئٹہ: دہشتگرد بلوچ قوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ مینا مجید













