Royal TV

News you can trust

Advertisement

معاملات کو ٹھنڈا کرنے کیلئے ہم سب کو اپنا کر دار ادا کرنا ہو گا۔ڈاکٹر مالک بلوچ

اس وقت حالات اس نہج پر ہے کہ سیکورٹی فورسز اور مزاحمت کار بات کرنے کو تیار نہیں، معاملات کو ٹھنڈا کرنے کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔آنے والے وقت میں بلوچستان میں مزید حالات کی کشیدگی دیکھ رہے ہیں اور ایسا نہ ہو کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں ہماری بہنوں کو پتہ بھی نہ ہو اور کاروائی ہوجائے کیونکہ سوراب کے بعد مزید خطرات بڑھ گئے ہیں،ڈاکٹر مالک بلوچ