کوئٹہ۔ 12 اگست کو پائپ لائن متاثر ہوئی تھی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاحال سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ملی۔ ایس ایس جی سی حکام
کوئٹہ۔مرمت نہ ہونے سے مستونگ، قلات، پشین، زیارت اور مچھ کو گیس فراہمی معطل ہے۔کوئٹہ کےعلاقے سریاب، مشرقی بائی پاس اور کچلاک میں پریشر میں کمی اور بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے
کوئٹہ۔ ڈھاڈر کے قریب دھماکے سے متاثرہ 18 انچ گیس پائپ لائن کی مرمت 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہ ہو سکی۔













