سیکیورٹی فورسز کا زیارت،ہرنائی اورسوراب میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،9 سےزائد دہشتگرد جہنم واصل *،سیکیورٹی ذرائع*
سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پرزیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی سلسلے میں بڑاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا *،سیکیورٹی ذرائع*
سیکورٹی فورسزنےدہشتگردوں کےٹھکانے کو گھیرے میں لیکرمؤثراندازمیں نشانہ بنایا جس میں8دہشتگرد ہلاک ہوئے۔انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کردیا *،سیکیورٹی ذرائع*
ضلع سوراب کےعلاقے حاجیکہ گاوں میں کامیاب آپریشن کے دوران ایک دہشتگردجہنم واصل ہوا *،سیکیورٹی ذرائع*
سیکیورٹی فورسزنےدشت کٹائی اورحاجیکہ کےدرمیان مؤثرناکہ بندی قائم کی اوردہشتگردں کی نقل وحرکت کاسراغ لگایا *،سیکیورٹی ذرائع*
ہلاک دہشتگردوں کےقبضے سے ایمونیشن، میگزین،دستی بم،واکی ٹاکی،موٹرسائیکل اوردیگر سامان برآمد کرلیا گیا *،سیکیورٹی ذرائع*
سکیورٹی فورسزبلوچستان میں دہشتگردی کے مکمل خاتمےاوردیرپا امن کے قیام تک بلا تعطل اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہیں
آپریشن ردالفتنہ3کےتحت بلوچستان کےمختلف علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری













