Royal TV

News you can trust

Advertisement

کوئٹہ: میری عزت کو پامال کیا گیا ہے، مجھے انصاف دیا جائے۔اسما

کوئٹہ، قمبرانی روڈ کی رہائشی اسما کی اپنے ہمشیرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
کوئٹہ، 13 اگست کی رات کزنوں نے گھر میں آکر تشدد نشانہ بنایا، اسما
کوئٹہ، خدا بخش نے رشتہ سے انکار پر مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا، زخمی کیا اسما
کوئٹہ، خدا بخش نے زبردستی نکاح کی کوشش کی مگر مولوی نے نکاح پڑھانے سے انکار کیا، اسما
کوئٹہ، پھر جنسی زیادتی کیلئے مجھے باندھ کر اغوا کرنے کی کوشش کی، اسما
گاڑی میں زبردستی لے جارہے تھے کہ چیک پوسٹ پر پولیس نے انہیں گرفتار کیا، اسماء
کوئٹہ، میری تعلیمی اسناد 65 لاکھ روپے بھی لے گئے، اسماء
کوئٹہ، مجھے مارنے کیلئے ڈھونڈ رہے ہیں، ابھی بھی خفیہ جگہ پر رہ رہی ہوں، اسما
کوئٹہ، میری عزت کو پامال کیا گیا ہے، مجھے انصاف دیا جائے، ۔خاتون کی وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے روکر انصاف کی اپیل ۔وزیراعلی صاحب آپ سب کو انصاف دلاتے ہیں۔اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا کہ چل بھی نہیں سکتی۔ تشدد میں خدا بخش، سراج، رفیق دیگر خالہ ماموں زاد ملوث ہیں۔میرا قصور رشتے سے انکار تھا، اسما