Royal TV

News you can trust

Advertisement

بلوچستان میں روزانہ 50 سے 60 لوگ مارے جا رہے ہیں۔محمود خان اچکزئی

بلوچستان میں روزانہ 50 سے 60 لوگ مارے جا رہے ہیں اور دہشت گردی سمیت دیگر مسائل روز بروز بڑھ رہے ہیں۔ ایوان میں کم از کم دو روز تک بلوچستان کی صورت حال پر تفصیلی بحث کرائی جائے ، سارے لوگ بولنا چاہتے ہیں ، اگر سب بولیں گے تو شاید کوئی راستہ نکل آئے
محمود خان اچکزئی