ضلع قلعہ عبداللہ میں باغک پل اور سید برات قبرستان کے قریب اچکزئی غبیزئی قبائل کی جانب سے روڈ بند کر دیا گیا ہے۔ مظاہرین کے مطابق سیگی کے ایک گروہ کی جانب سے دو افراد کو اٹھایا گیا ہے، جس کے خلاف غبیزئی قبائل نے شدید احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کر دیا ہے۔
ضلع قلعہ عبداللہ: باغک پل کے قریب اہم شاہراہ بند













