Royal TV

News you can trust

Advertisement

گوادر: تربت ایم 8 پر اے این ایف کا منشیات اسمگلروں کے خلاف آپریشن

گوادر: دوران چیکنگ ٹرک سے 125 کلوگرام آئس منشیات برآمد اسمگلنگ میں استعمال ہونے والا ٹرک تحویل میں لے لیا
گوادر: منشیات اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار ضمیر احمد بٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے این ایف
گوادر: برآمد آئس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 32.98 ملین امریکی ڈالرز بتائی جاتی ہے ضمیر احمد بٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے این ایف
گوادر: برآمد منشیات کو گوادر، پسنی اور تربت کے عوام تک پہنچایا جانا تھا، اے این ایف
گوادر: منشیات فروش بلوچستان کے نوجوانوں اور طالب علموں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اے این ایف