Royal TV

News you can trust

Advertisement

کوئٹہ : متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل، آج بحالی کا امکان

کوئٹہ : متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا، سوئی سدرن گیس حکام کے مطابق آج 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بحال کردی جائے گی
گیس حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گیس کی بحالی کے وقت احتیاطاً اپنے مین والوز فی الحال بند رکھیں اور گیس کے چولہے و دیگر آلات کو لازمی چیک کرلیں