Royal TV

News you can trust

Advertisement

بلوچستان میں کل موبائل سروس اور انٹرنیٹ ڈیٹا معطل رہنے کا امکان۔

کوئٹہ :ذرائع کے مطابق کل بروز بدھ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس اور موبائل ڈیٹا سروس عارضی طور پر معطل رہنے کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ سروس کی معطلی کے حوالے سے متعلقہ اداروں کی جانب سے انتظامات کیے گئے ہیں۔