Royal TV

News you can trust

Advertisement

سوراب واقعہ کیخلاف بلوچستان کے مختلف اضلاع میں احتجاجا شٹرڈائون اور پہیہ جام ہرتال کی جا رہی ہے، جس کے باعث دکانیں، کاروباری مراکز اور اہم شاہراہیں بند ہیں ۔

سوراب گدر واقعے کے خلاف سوراب میں شٹر ڈائون ہڑتال جاری ہے، تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں

خضدار، قلات، مستونگ، نوشکی سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بھی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے ۔